![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
ٹورسٹ معلومات کا دفتر کہاں ہے؟
| |||||
کیا آپ کے پاس میرے لئیے شہر کا نقشہ ہے؟
| |||||
کیا یہاں ہوٹل میں کمرہ بُک / محفوظ کرایا جا سکتا ہے؟
| |||||
پرانا شہر کہاں ہے؟
| |||||
گرجا گھر کہاں ہے؟
| |||||
عجائب گھر کہاں ہے؟
| |||||
خط کا ٹکٹ کہاں سے خریدا جا سکتا ہے؟
| |||||
پھول کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟
| |||||
ٹکٹ کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟
| |||||
بندر گاہ کہاں ہے؟
| |||||
مارکیٹ کہاں ہے؟
| |||||
محل کہاں ہے؟
| |||||
دورہ کب شروع ہوگا؟
| |||||
دورہ کب ختم ہوگا؟
| |||||
دورہ کتنی دیر کا ہے؟
| |||||
مجھے ایک گائیڈ چاہئیے جو جرمن بولتا ہو
| |||||
مجھے ایک گائیڈ چاہئیے جو اٹالین بولتا ہو
| |||||
مجھے ایک گائیڈ چاہئیے جو فرانسیسی بولتا ہو
| |||||